Media laws and ethics

 !سوشل میڈیا بنا موت کا سبب           

     آج کے دور میں الیکٹرونک میڈیا اور پرنٹ پر قانونی  اخلاق وضوابط کی پابندی کی وجہ سے لوگوں کو         اظہارِراے کی اتنی آزادی نہیں جتنی سوشل میڈیا پر ہے سوشل میڈیا کے زریعے انسان اپنے جذبات ,احساسات    وخیالات کو بلا خوف وخطر عیاں کرسکتا ہے لیکن بعض دفعہ یہی آزادی انسانوں کی جانوں کے ضیاع کا سبب بن جاتی ہے
جیساکہ حال ہی میں بھارت میں ایک بی -ایس -ایف جوان تیج بہادر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے زریعے لوگوں کو بتایا کہ بی -ایس- ایف جوان کس طرح کی زندگی بسر کر رہے ہیں .اس ویڈیو کےوائیرل ہونے کے فوراً بعد ہی بھارتی میڈیا نے اس پر بھرپور رپوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد بی -ایس -ایف کے اعلیٰ آفسران نے اس ویڈیو کا فوری نوٹس لے لیا اور اس طرح اس جوان کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائیرل کرنے کی اتنی بڑی سزا ملی کہ وہ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا.اس کی موت کی خبر ایک متنازعہ بن گئ ہےکیونکہ بھارتی میڈیا یہ  شور مچارہا ہےکہ یہ پاکستان کی سازش ہے ان کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف جوان مرا نہیں ہےبلکہ وہ صحیح سلامت آفسران کی تحویل میں ہے جس سے پوچھ تاج جاری ہے.خیر یہ وہی بات ہوگئ ہے کہ جتنے موں اتنی ہی باتیں



     فائزہ ناصر     

 (ایم- اے (فائنل

Comments

Popular posts from this blog

Different Wedding Cultures Of Pakistan

"MORNING SHOWS IN PAKISTAN"