Media law and ethics

http://m.hindustantimes.com/punjab/man-axes-woman-to-death-posts-video-on-social-media/story-Srb5z9Sbxv1tgkHoys8fuI.html


Man axes woman to death, posts video on social media


سوشل میڈیا کا استعمال بہت
 تیزی سے عام ہو رہا ہے لیکن اسکے ساتھ آج کل  سوشل میڈیا کاغلط استعمال بھی بہت زیادہ عام ہوگیا ہے۔  لوگ مختلف جرم کرکے بے شرمی کے ساتھ بناء کسی خوف کے اسکی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر لگانے لگے ہیں جو کہ اخلاقیات اور قانون کے خلاف ہے۔ اسی طرح ہندوستان ٹائمز کی اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان کے ایک گاؤں میں ایک ٤٠ سالہ خاتون سربجیت کور کو قتل کر کے اسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ۔چاہے قتل کی وجہ کچھ بہی 
 رہی ہو لیکن سوشل میڈیا کا اسطرح غلط استعمال کرنا قانون اور اخلاقیات کی خلاف ورزی کرنا ہے ۔ اس قسم کی  غیر اخلاقی حرکات کے خلاف کوئ     مثبت کارروائ لازمی عمل میں لانی چاہئے۔ اس قسم کی غیر اخلاقی ویڈیوز سے غلط ذہنیت رکھنے  
والوں کو ترغیب ملتی ہے۔

فائزہ پرویز
ایم ۔ اے فائنل

Comments

Popular posts from this blog

Different Wedding Cultures Of Pakistan

"MORNING SHOWS IN PAKISTAN"